19 نومبر، 2011، 10:37 AM

بحرین

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری

بحرین میں آل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری

مہر نیوز- 19 نومبر 2011ء:بحرین میں امریکہ نوازآل خلیفہ حکومت کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں بحرینی عوام نے کامیابی تک مظاہرے جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔

مہرخبررساں ایجنسی نےمصرکی الیوم سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بحرین میں امریکہ نوازآل خلیفہ  حکومت  کے خلاف عوامی مظاہرے جاری ہیں بحرینی عوام نے کامیابی تک مظاہرے جاری رکھنے کےعزم کا اظہار کیا ہے۔ کل بحرین میں ہزاروں  افراد نے آل خلیفہ کے خلاف شدید مظاہرے کئے ہیں اور آل خلیفہ کی منحوس اور ڈکٹیٹر حکومت  کے خاتمہ کا مطالبہ کیا ہے۔ بحرینی عوام بحرین میں جمہوریت ، استقلال اور غیر ملکی مداخلت بند کرنے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

News ID 1463112

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha